ماسکو (جیوڈیسک) روس کے 3 مزید بڑے فوجی ہیلی کاپٹر شام سے واپس چلے گئے۔ ان میں انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف سوار تھا۔
روس نے اپنا فوجی عملہ شام میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی حملوں کے درمیان تعینات کیا تھا۔