قذافی اسٹیڈیم سے 2 مشکوک افراد گرفتار، نقشے اور تصاویر برآمد
Gaddafi Stadium
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے قذافی اسٹیڈیم سے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے۔
تلاشی کے ہوران ملزمان کے قبضے سے نقشے اور حساس مقامات کی تصاویر برآمد ہوئ ہیں، پولیس کے درائع نے بتایا کہ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔