کراچی (جیوڈیسک) گلزار ہجری تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔