وزیر آباد: راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین پاکستان ایکسپریس کا انجن فیل ہو جانے سے وزیر آباد اسٹیشن پر کھڑی ہے جبکہ مسافر احتجاج کر رہے ہیں۔