گجرات(جی پی آئی)گلوبل پریس انٹرنیشنل (GPI)کا تعزیت اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاکٹر محمد یونس ساقی کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی، اس موقع پر عامر چوہدری ، یاسر احمد وریاء اورنگزیب عالمگیر شاکر، مہر راحیل رئوف و دیگر افراد بھی موجود تھے۔