گجرات(جی پی آئی)چوہدری شاہد اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم مرحوم کے ختم دسواں میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری ، صالحہ ناصر بٹ ، نیلم شاہد ، مسز شہلہ شاہد ، مسز زبیدہ چوہدری ، اقراء شاہد ، انور بیگم ، بلقیس وڑائچ ، مسز ناصر بٹ ، مسز نسیم خالد ، ہماء خالد ، ثریا بیگم ، و دیگر شامل تھیں ، جنہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔