پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن
کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔